حرب الفجار

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - آغاز اسلام سے پہلے عرب کی مشہور جنگ جو قریش اور قیس کے قبیلے میں ہوئی اس جنگ میں رسول اللہ صلعم نے بھی شرکت فرمائی اس لڑائی کو فجار اس لیے کہتے ہیں کہ یہ ایام الحرام یعنی ان مہینوں میں پیش آئی تھی جن میں لڑنا ناجائز تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - آغاز اسلام سے پہلے عرب کی مشہور جنگ جو قریش اور قیس کے قبیلے میں ہوئی اس جنگ میں رسول اللہ صلعم نے بھی شرکت فرمائی اس لڑائی کو فجار اس لیے کہتے ہیں کہ یہ ایام الحرام یعنی ان مہینوں میں پیش آئی تھی جن میں لڑنا ناجائز تھا۔